Wednesday, January 9, 2019

وزیر اعلی پنجاب کا دورہ بھکر مصروفیت کے باعث ملتوی کر دیا گیا

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا دورہ بھکر عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے  دورہ ان کی مصروفیت کے باعث ملتوی کیا گیا واضح رہے  وزیراعلی پنجاب نے دورہ بھکر کے دوران سی ٹی ڈی کمپلیکس ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں شیلٹر کا افتتاح کرنا تھا   اور کوٹلہ جام میں 6 سالہ مقتول حبیب کے گھر آمد بھی متوقع تھی

پولیس کا تھانہ صدر دریاخان کے ایریا میں سرچ آپریشن 3 اشتہاری ملزمان سمیت 4 افراد گرفتار منشیات برآمد

دریاخان پولیس نے تھانہ صدر کے ایریا میں سرچ آپریشن کیا اس دورانِ 3 اشتہاری ملزمان سمیت 4 افراد کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کی گئی 18 مشکوک افراد کو بھی حراست میں لیا گیا جنہیں ویری فیکیشن کے بعد فارغ کردیا گیا

دوران انسپیکشن پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ ہوٹل سیل مالک سمیت ملازمین کے خلاف مقدمہ درج

دوران انسپیکشن پنجاب فوڈ اتھارٹی  کی ٹیم پر حملہ    ہوٹل سیل  مالک سمیت ملازمین  کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا فوڈ سیفٹی آفیسربھکر  رضا ء الرحمٰن نے تھانہ دُلے والا  میں درخواست دی کہ وہ شکایت پر  ملازمین  کے ہمراہ اسلام ہوٹل دُلے والا انسپیکشن کے لئے پہنچا تو ہوٹل کے    مالک بابر ولد محمد یامین اس کے   ساتھی بابر ولد محمد یٰسین اور ہوٹل ملازمین علی۔زوالفقار سمیت چار نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا گالم گلوچ کی سیکورٹی گارڈ کو تھپڑ مارے آفیسرز کو حراساں کیا سرکاری نوٹس بک کو پھاڑ دیا ملزم عمران ولد یامین نے اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر توقیر اختر کا موبائل چھین لیا فوری طور پر پولیس کو کال کی گئی ملازمین گاڑی میں بیٹھ گئے ملزم اور اس کے ساتھیوں نے گاڑی میں بیٹھتے ہوئے زدو کوب کیا دروازہ کھول کر آفیسر کو باہر نکال کر مارنے پیٹنے کی کوشش  میں تھے کہ اس دوران پولیس  موقع پر پہنچ کر تھانے لے گئی فوڈ سیفٹی  آفیسر کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا جبکہ ہوٹل کو سیل کر دیا گیا ہے

کم سن 7 سالہ طالب علم حبیب عمر شہید کے لواحقین کے ساتھ جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم سے معاونت اور تعاون کریں گے امیر جماعت اسلامی بھکر ڈاکٹر نثار

کم سن 7 سالہ طالب علم حبیب عمر شہید علم حاصل کرنے لئے گھر سے نکلا تھا  علم کی پیاس بجھاتے ہوئے شہید ہوئے ہوا حبیب عمر اس دھرتی کا سپوت تھا یقینا اس کے والدین کا دکھ ناقابل بیان ہے ہم لواحقین کے ساتھ جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم سے ہر سطح کی معاونت اور تعاون کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی ضلع بھکر کے امیر ڈاکٹر نثار احمد ملک ، نائب امیر پروفیسر ملک محمد یوسف چھینہ ، فضل الرحمن ، رانا زاہد کے ہمراہ حبیب عمر شہید کے گھر کوٹلہ جام میں اس کے والد محمد شکیل سے تعزیت کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا حبیب عمر اس دھرتی کا بیٹا تھا ۔ وہ علم حاصل کرتے ہوئے شہید ہوا ہے اب تک حبیب عمر شہید کے قاتل گرفتار نہ ہوئے ہیں والدین کے دکھ اور کرب میں مزید اضافہ ہورہا ہے پولیس کو سستی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے۔ اصل قاتل تک پہنچنا چاہیے پولیس کے لئے یہ چیلنج ہے جماعت اسلامی کے رہنمائوں نے مطالبہ کیا ہے قاتلوں فوری گرفتار کر کے کوٹلہ جام چوک میں سر عام پھانسی دی جائے۔

معروف تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام، خواتین و بچو ں پر جنسی تشدد اور ٹریفک قوانین سے آگاہی کے متعلق سیمینارز کا انعقاد

ڈی پی او بھکر شائستہ ندیمنے جملہ پولیس افسران کو ضلع بھر کے تعلیمی اداروںمیں منشیات کی روک تھام، خواتین و بچوں پر جنسی تشدد اور ٹریفک قوانین سے آگاہی کے متعلق نوجوان نسل میں شعور بیدار کرنے کیلئے سیمینارز منعقد کروانے کے احکامات جاری کیے ہیںاس ضمن میں MC ہائی سکول بھکر میں آگاہی سیمینار کا انعقا کیا گیا۔ جس میں ہیڈ ماسٹر عبدالواحد، SI  محمد شریف انچارج جینڈر کرائم سیل، SI مختیار حسین ٹریفک پولیس اور کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت کی۔ سیمینار میں طلباء کو منشیات ، خواتین و بچوں پر جنسی تشدد کی روک تھام کے حوالے سے آگاہی پید کرنے کیلئے تفصیلی لیکچرز دی گئے اور بچوں کو باور کرایا گیا کہ وہ سکول کے اردگرد کے احول کو بھی بہتر بنائیں۔ افر کوئی مشکوک شخص منشیات، جنسی تشدد کے حوالے سے موجود پائیں تو فوراً سکول انتظامیہ اور پولیس کو اطلاع دیں۔ انتظامیہ سکول بھی سکول کے اندرونی و بیرونی ماحول پر نظر رکھیں۔ ٹریفک قوانین کی عمل داری کے حوالے سے طلباء کو تاکید کی گئی کہ وہ ون ویلنگ، غلط اوور ٹیکنگ اور زیادہ سپیڈ سے گریز کریں۔ بعد ازاں عنوان بالا کے حوالے سے شرکاء میں پمفلٹ/ بروشر تقسیم کیے گئے۔

Tuesday, January 8, 2019

:تیز رفتار کیری ڈبہ کی ٹکر سے رکشہ میں سوار سات بچوں سمیت نو افراد زخمی بچے سکول سے چھٹی کے بعد واپس گھر جا رہے تھے

تیز رفتار کیری ڈبہ کی ٹکر سے رکشہ میں سوار سات بچوں سمیت نو افراد زخمی ہو گئے چک نمبر ایک رکھ دُلے والا کے رہائشی بچے سکول سے چھٹی کے بعد رکشہ میںسوار واپس گھر جا رہے تھے کہ دریاموڑ کے قریب ایم ایم روڈ پر تیز رفتار کیری ڈبہ نے پیچھے سے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں رکشہ قلابازیاں کھاتا ہوا سڑک سے نیچے جا گرا سات بچوں اور رکشہ ڈرائیور کلیم اللہ سمیت نو افراد شدید زخمی ہو گئے آر ایچ سی دُلے والا میں ابتدائی طبی امداد کے بعد دو بچوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال بھکر ریفر کر دیا گیا عبد الکریم خان کی درخواست پر پولیس تھانہ دُلے والا نے ڈرائیور غلام قادر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

:دو بھائیوں نے راہ گیر سے موٹر سائیکل اور نقدی چھین لی تھانہ صدر دریاخان میں مقدمہ درج

مشتاق احمد نے تھانہ صدردریاخان پولیس کو درخواست دی کہ وہ موٹر سائیکل پر بستی احمد شاہ والہ گھر پنجگرائیں واپس جارہا تھا کہ محسن خان اور اسلم خان نے اس کو روک کر موتر سائیکل اور 50ہزار روپے کی نقدی چھین لی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

ریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے مرغی انڈے فروخت کرنے والے دو موٹر سائیکل سوار زخمی تھانہ صدر دریاخان میں مقدمہ درج

محمد عمران نے تھانہ صدردریاخان پولیس کو بیان دیا کہ وہ موٹر سائیکل پر منیر احمد کے ہمراہ مرغی انڈے فروخت کرنے کے لئے جا رہا تھاکہ ایک تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے ان کو ٹکر دے ماری جس پر وہ دونوں شدید زخمی ہوگئے تھانہ صد پولیس نے نامعلوم ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

لڑکی کی چاقو کے زور پر عزت لوٹ لی والد کی درخواست پرتھانہ صدر دریاخان میں مقدمہ درج

عبدالقیوم نے تھانہ صدردریاخان پولیس کو درخواست دی کہ اس کی بیٹی( ش) رفع حاجت کے لئے گھر سے جارہی تھی جس کو رضوان عرف جانی چاقو سے ڈرا دھمکا کر کماد کی فصل میں لے گیا جہاں پر اس کی عزت لوٹ لی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

تھانہ صدردریاخان پولیس نے سال 2018میں 353مقدمات کا اندراج کیا

تھانہ صدردریاخان پولیس نے سال 2018میں 353مقدمات کا اندراج کیا جن میں قتل کے 4اقدام قتل 3اغوا3ناجائز اسلحہ 13منشیات 31اقدام خود کشی 2سرقہ2پانی چوری 6اغوا برائے زنا10ریپ2سود خوری 7ضرر9سرقہ وہیکل 3حادثات9لوکل اینڈ سپشل لاء 54اور متفرق 92مقدمات شامل ہیں

صحافیوں کی تجاویز کی روشنی میں ضلع بھکر کی تعمیر و ترقی کے پیکج کا جلد اعلان کرینگے ایم این اے ڈاکٹر افضل خان ڈھانڈلہ

پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ نے کہا ہے کہ ایڈیٹر کونسل کے پلیٹ فارم سے صحافیوں کے درمیان تمام تر اختلافات اور غلط فہمیاں ختم کرکے آئندہ کے لئے مل بیٹھ کر صحافیوں کے فلاح و بہبود کے لئے کام کرنے کا عزم خوش آٸند ہے اور ضلع بھکر کے مقامی اخبار مالکان اور انکے اداروں میں کام کرنے والے دیگر صحافیوں و ملازمین کا ایڈیٹر کونسل کے پلیٹ فارم کو دوبارہ فعال کرنے کا اقدام اور اس پلیٹ فارم پر اپنے اختلافات بھلا  کر سب صحافیوں کے اتحاد کے اعلان نے ایک درخشاں روایت کو فروغ دیا ہے۔ جس کا ہم خیرمقدم کرتے ہیں۔ اس سلسلہ میں طارق حمید ملک و دیگر کی کوششیں قابل ستاٸش ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے دیار غیر سے میڈیا ایڈواٸزر عوامی خدمت محاذ فہیم احمد خان سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوٸے کیا۔بھکر میں صحافیوں کو درپیش مسائل کا حل انکی پہلی ترجیح ہے اور وہ پاکستان واپسی پر پہلی فرصت میں تمام مقامی پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں سے ملاقات کریں گے اور جو مسائل وہ پیش کرینگے وہ ان کو حل کریں گے اور صحافیوں کی  تجاویز کی روشنی میں ضلع کی تعمیر و ترقی کے پیکج کا بھی اعلان کرینگےصحافیوں نے اپس کے تمام اختلافات اور غلط فہمیاں بھلا کر آئندہ پریس کلب اور صحافیوں کے مفادات کیلٸے مشترکہ جدجہد کرنے کے جس عزم کا ارادہ کیا ہے وہ اس سلسلہ میں صحافی برادری کا بھرپور ساتھ دینگے کیونکہ انکے مطابق صحافیوں میں ذاتی اختلاف انتشار کا سبب ہے جبکہ فکری اختلاف خیر کا باعث ہے صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان ہے اور ان کے کوششوں کی بدولت معاشرے کے مسائل حل ہو رہے ہیں ، اگر ان میں نفاق ہو تو معاشرے کی ترقی اور عوام کے مشکلات کا خاتمہ نا ممکن ہے ، اسلئے انکا مشورہ ہے کہ تمام صحافی بھاٸی اپس میں ایسے ہی اتحاد و اتفاق قائم کریں اور مل کر علاقے کی خدمت کریں ۔اس موقع پر ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ نے میڈیا ایڈواٸزر عوامی خدمت محاذ فہیم احمد خان کی عوامی خدمت محاذ گروپ کی بہتری کیلٸے کی جانے والی کوششوں کو سراہتے ہوٸے  کہنا تھا کہ بطور میڈیا ایڈواٸزر فہیم احمد خان مثالی اور احسن کام کر رہے ہیں اور اپنی ذمہ داری کو سمجھتے ہوٸے جیسے قیادت اور صحافیوں کے درمیان  پل کا کردار ادا کر رہے ہیں ایسے ہی صحافیوں میں اتحاد و یکجہتی اور ان کی فلاح و بہبود کے حوالے سے بھی اپنا کردار ادا کریں۔ انکا تعاون ہمیشہ شامل حال رہے گا۔

Monday, January 7, 2019

ڈی پی او بھکر شائستہ ندیم کی ہدایات پر تھانہ سٹی بھکر کے علاقے میں سرچ آپریشن۔ناجائز اسلحہ اور چرس برآمد عدالتی مفرور گرفتار

ڈی پی او بھکر شائستہ ندیم کی ہدایات پر تھانہ سٹی بھکر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ ایس ایچ او اصغر لغاری کے زیر قیادت جملہ نفری تھانہ، اہلکاران سپیشل و سی ٹی ڈی اور ایلیٹ پولیس فورس نے سرچ آپریشن میں حصہ لیا چیکنگ کے عمل کے دوران محمد اویس سے پسٹل 30 بور مع 5 کارتوس برآمد ہوئے۔جبکہ دانش راجپوت سے 270 گرام چرس اور محمد بلا ل قریشی سے 260 گرام چرس برآمد ہوئی۔ملزمان کے خلاف مقدمات کااندراج کرکے مزید تفتیش عمل میںلائی جارہی ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران ایک عدالتی مفرور محمد رمضان سندیلہ کو بھی گرفتار کیا گیا۔ مشکوک افراد کی چیکنگ عمل میںلاتے ہوئے 30 افراد کی بذریعہ SVAS  و بائیو میٹرک ویری فیکیشن سسٹم تصدیق کی گئی جنھیں بعد از کلیئرنس فارغ کردیا گیا

تحصیل بار ایسوسی ایشن دریاخان کے سالانہ انتخابات 12جنوری کو ہوں گے صدارت کے لئے تین اور جنرل سیکرٹری کے لئے دو امیدوار میدان میں ہیں

تحصیل بار ایسوسی ایشن دریاخان کے سالانہ انتخابات 12جنوری کو ہوں گے صدارت کے لئے تین اور جنرل سیکرٹری کے لئے دو امیدوار میدان میں ہیں سالانہ انتخابات برائے سال 2019کے چیئرمین شیخ محمد عارف ایڈووکیٹ کے مطابق کہ صدارت کے لئے تین امیدوار ملک جاید رضا کہاوڑ ایڈووکیٹ،عبدالرشید میو ایڈووکیٹ،ملک سہیل احمد نون ایڈووکیٹ جبکہ جنرل سیکرٹری کے لئے دو امیدوار قیصر اقبال قریشی ایڈووکیٹ اور سمیع اللہ خان ایڈووکیٹ ہیں پولنگ کا عمل 12جنوری کو صبح 9بجے سے 4بجے تک ہو گا ٹوٹل 51ووٹ الیکشن میں حق رائے دہی استعمال کریں گے امیدواروں نے انٹخابی مہم شروع کر دی ہے

نقاب پوش افراد نے اسلحہ کے زور پر موتر سائیکل چھین لی مزاحمت پر تشدد کر کے شدید زخمی کردیا

نقاب پوش افراد نے اسلحہ کے زور پر موتر سائیکل چھین لی مزاحمت پر تشدد کر کے شدید زخمی کردیا اڈا انار شاہ کا رہائشی محمد وارث موٹر سائیکل پر دایا مراد سے گھر جا رہا تھا کہ شیرو کھوہ  پلی کے نذدیک دو مسلح نقاب پوش افراد نے روک کر اسلحہ کی نوک پر اس سے موٹر سائیکل،نقدی چھین لی مزاحمت پر تشدد کر کے شدید زخمی کردیا پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی

دریاخان سمیت ضلع بھکر میں لینڈ ریکارڈز ملازمین کی ہڑتال سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا

 دریاخان سمیت ضلع بھکر کے لینڈ ریکارڈ سنٹرز کے ملازمین نے سکیل 15اور مستقلی کے لئے غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال کردی ہے جس کے باعث انتقالات،فرد جائیداد اور دیگر امور ٹھپ ہوگئے ہیں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے مقدمات میں ضمانت کے لئے بھی فردجائیداد نہ مل سکے ہیں سائلین دن بھر ذلیل و خوار ہوتے رہے

شدید سردی اور دھند کے باعث دریاخان سمیت ضلع بھکر کے مختلف علاقوں میں مو ٹر سائیکل کے متعدد حادثات میں دس سے زائد افراد شدید زخمی ہو گئے

شدید سردی اور دھند کے باعث دریاخان سمیت ضلع بھکر کے مختلف علاقوں میں مو ٹر سائیکل کے متعدد حادثات میں دس سے زائد افراد شدید زخمی ہو گئے ریسکیوزرائع کے مطابق موٹر سائیکل حادثات کے مختلف واقعات میں زخمی دس سے زائد افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ریسکیو عملہ نے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا

بچہ اغواء کی رپورٹ درج ہونے کے باوجود پولیس نے دس روز تک بازیاب نہ کروایا قاتل گرفتار کئے جائیں امیر جماعت اسلامی بھکر ڈاکٹر نثار

امیرجماعت اسلامی بھکر ڈاکٹر نثار احمد ملک نے کہا ہے کہ کمسن طالب علم حبیب عمر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے قاتلوں کا گرفتار نہ ہونا مقتول کے لواحقین کے دکھ میں مزید اضافہ کر رہا ہے ۔علاقہ میں اب تک خوف کی فضا موجود ہے پولیس صرف علاقے میں لوگوں کو ہراساں کر رہی ہے اپنی نا اہلی چھپانے کیلئے تمام حقائق پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے اس سے قبل بھی کوٹلہ جام میں کمسن بچوں کے اغواء کے واقعات ہوتے رہے ہیں جب حبیب عمر غائب ہوا تھا اور لواحقین کی طرف سے رپورٹ درج کرائی گئی تھی تو پولیس اس وقت تک حرکت میں نہیں آئی جب تک اس کی نعش نہ ملی قاتلوں کو گرفتار کرکے  انصاف کا تقاضے پورے کرتے ہوئے کوٹلہ جام چوک میں سر عام پھانسی دی جائے۔ تاکہ آئندہ کوئی ایسا واقعہ رونما نہ ہو ہم حبیب عمر کے والدین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور اپنے تعاون کا یقین دلاتے ہیں

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی کل بھکر آمد متوقع سی ٹی ڈی کمپلیکس ڈی ایچ کیو ہسپتال میں شیلٹر کا افتتاح کریں گے6 سالہ مقتول حبیب کے گھر جائیں گے

دُلےوالا(سلیم جھمٹ سے)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی کل بھکر آمد متوقع ہے ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب دورہ بھکر کے دوران سی ٹی ڈی کمپلیکس ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں شیلٹر کا افتتاح کریں گے اور کوٹلہ جام میں 6 سالہ مقتول حبیب کے گھر بھی جائیں گے متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے

Friday, January 4, 2019

دریاخان : تھانہ سٹی پولیس نے سال 2018میں 315مقدمات کا اندراج

دریاخان  : تھانہ سٹی پولیس نے سال 2018میں 315مقدمات کا اندراج کیا جن میں قتل کے 4اقدام قتل کے 2منشیات کے 94قماربازی کے 18ناجائز اسلحہ کے 8چوری کے 2ساونئڈ ایکٹ کے 6 ، سود کے 13،راہ بری کا 1شامل ہے پولیس نے 625لیٹر شراب ،29کلو سے زائد چرسات لاکھ روپے سامان مسروقہ برآمد کیے جبکہ 89اشتہاری ملزمان ،58عدالتی مفروربھی گرفتار کئے ہیں اس دوران 29مقدمات خارج باقی کے چالان عدالت میں جمع کرادیے گئے ہیں 

منگنی کی تقریب میں ہوائی فارنگ کے دوران فائر لگنے سے ایک عورت جاں بحق نوجوان شدید زخمی

Rep:Saleem Jhammat
Jang Geo Media Group
0333 7732915
منگنی کی تقریب میں ہوائی فارنگ کے دوران فائر لگنے سے ایک عورت جاں بحق نوجوان شدید زخمی ہو گیا دریاخان کے قریب بھکر روڑ پر عرصہ سے جھگیوں میں رہائش پذیر پٹھانوں کی آبادی میں سمو خان کی منگنی کی تقریب تھی جہاں اس کے چچاشیر خان نے خوشی میں پسٹل سے فائرنگ شروع کردی جس ایک گولی نوجوان رحمن خان کو لگ کر ساتھ بیٹھی خاتون ببو بی بی کو پیٹ میں لگی ریسکیو 1122نے اطلاع ملتے ہی زخموں کو ہسپتال پہنچایا جہاں ببو بی بی جاں بحق ہوگئی پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے 

سات سالہ طالب علم حبیب کے اغوا اور اندھے قتل کو تاحال پولیس بے نقاب نہیں کر سکی عوام میں غم و غصہ

Rep : Saleem Jhammat
Jang Geo Media Group
0333 7732915

 سات سالہ طالب علم حبیب کے اغوا اور اندھے قتل کو تاحال پولیس بے نقاب نہیں کر سکی پولیس کی خصوصی ٹیمں بھی ملزمان تک نہ پہنچ سکی ہیں کوٹلہ جام دریاخان سمیت ضلع بھر میں عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے دلخراش واقعہ میڈیا پر ہائی لائٹ ہونے پر وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب پولیس کے نوٹس پر سات ٹیمیں بنائی گئیں لیکن پولیس تاحال سربریدہ نعش کاباقی ماندہ حصہ بھی نہ ڈھونڈ سکی ہے عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ دن د یہاڑے کمسن بچے کا اغوا ء و قتل اور ملزمان کی تاحال عدم گرفتاری پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے  دوسری جانب ڈی پی او بھکر کا شائستہ ندیم کا کہنا ہے کہ ملزمان جلد گرفتار کر لئے جائیں گے عوامی سماجی شخصیات زبیر محمود مغل۔ملک مہرالدین ایوبی ۔سلیم جھمٹ ودیگر نے مطامبہ کیا ہے کہ پولیس ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لائے13دسمبر کے روز نواحی علاقہ کوٹلہ جام گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول سے چھٹی کے بعدگھر جاتے ہوئے اغوا ء ہوا 14 دسمبر کو تھانہ صدر بھکر میں رپورٹ درج ہونے کے باجود پولیس نے گمشدہ بچے کا کھوج نہ لگایا 24دسمبر کے روز دریاخان کچہ نشیب علی لک سکول کے سامنے کھیت سے آدھی نعش دیکھ کر اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع دی پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد جمع کئے سرگودھا سے انویسٹی گیشن ٹیم منگوائی گئی جنہوں نے نمونے حاصل کئے بعد ازاں ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال نعش کو پہنچایا گیا جہاں پر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کیا گیا پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دیئے اس دوران بیسیوں رکشہ ڈرائیوروں کے علاوہ دیگر جرائم پیشہ اور مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کا عمل شروع کیا گیا لیکن اس دوران کالاجادو ٹونہ کرنے والے کسی کو شامل تفتیش نہ کیا بعد ازاں 28دسمبر کے روز نعش بر آمد ہونے والے مقام سے ایک ہاتھ برآمد ہوا جسے پولیس نے تحویل میں لیکر دفن کروا دیا ایک مرتبہ پھر 30دسمبر کے روز گھاس کی فصل سے ایک بازو کی نشاندہی کی گئی جس پر ورثاء اور اہلیان علاقہ میں شدید غم و غصہ کے ساتھ خوف پھیل گیاوقفہ وقفہ سے ملنے اعضا کی وجہ سے بچے کے والدین روزانہ مرتے ہیں روزانہ جیتے ہیں جبکہ مقتول محمد حبیب کا سر اور آٹھ پسلیوں سے اوپر کا حصہ تا حال نہ مل سکا جوکہ پولیس کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ْ پولیس دو ہفتہ گذر جانے کے باوجود ملزمان تک پہنچنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے کیونکہ بچے کے ورثا ء مالی طور پر کمزور اور کسی سے ذاتی دشمنی نہ ہونے کی بنیاد پر ملزمان کا سراغ لگانا مشکل ہو چکا ہے جبکہ کالا جادو تعویز گنڈھے کا کاروبار کرنے والوں کو شامل تفتیش نہ کیا قابل امر ذکر یہ ہے محمد حبیب کے سکول کی جانب جانے والے راستہ میں بھی تعویز گنڈا کرنے والوں کے ٹھکانے موجود ہیں اور قبرستان بھی ہے جبکہ دریاخان کے جس علاقہ سے نعش بر آمد ہوئی وہاں بھی پیر بڈھایا سلطان کا قبرستان قریب ہے کہاوڑ کلاں میں بھی عامل موجود ہیں جس پر اہلیان علاقہ نے ایسے افراد کو بھی شامل تفتیش کرنے پر زور دیامیڈیا سے دوران گفتگو حبیب کے والد محمد شکیل نے کہا کہ ستم ظریفی تو یہ ہے کہ آئے روز نعش کے ملنے والے عضاء ہمارا غم بڑھا رہے ہیں پولیس کی نااہلی کی انتہا ہے بچے کی نعش ٹکڑے باربار بر آمد کرنے کی بجائے ایک ہی دفعہ تلاش مکمل کریں ابھی سر اور جسم کا دیگر حصہ نہیں مل سکا کو ٹلہ جام کے سات سالہ طالب علم اغوا اور اندھے قتل کو بے نقاب کرنے میں پولیس تاحال ناکام خصوصی ٹیمں بھی ملزمان تک نہ پہنچ سکی ہیں ضلع بھر میں عوام میں غم و غصہ عو امی منتخیب نماندگان اپنا کردار ادا کرنے میں مایوس کن طور ناکام کسی اعلیٰ سطح پر کوئی کردار ادا نہ کرسکے میڈیا کے دباو پر حکومت پنجاب اور آئی جی پنجاب پولیس کے نوٹس پر پولیس متحرک سات ٹیمیں بنائی گئی لیکن ہاتھ کچھ نہ لگ سکا مغوی مقتول کمسن طالب علم کے والدین اور ضلع کی پوری سول سوسائٹی اضطراب میں مبتلا ہیں جو قاتلوں کی گرفتاری کے لئے منتظر تاحال سربریدہ نعش کاباقی ماندہ حصہ بھی پولیس نہ ڈھونڈ سکی ہے پولیس روایتی انداز میں ڈنگ ٹپاو پالیسی پر گامزن جدید اور سائنسی تفتیش بھی موثر نظر نہیں آرہی ہے ایک چھوتے سے علاقہ سے دن د یہاڑے کمسن بچے کا اغوا  اور ملزمان کی تاحال نشان دہی پولیس کی کارکردگی سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے پولیس باقی ماندہ مقتول کی باقیات ڈھونڈ پائے گی اور ملزمان بے نقاب ہوسکیں گے   ؟؟؟

Tuesday, January 1, 2019

ڈی پی او بھکر شائستہ ندیم کے زیر صدارت پولیس لائنز میںسرکل کلورکوٹ اور سرکل منکیرہ کی کرائم میٹنگز

ڈی پی او بھکر نے زیر تفتیش مقدمات اور ہر تھانہ کی انفرادی کارکردگی چیک کرنے کیلئے سرکل وائز میٹنگز طلب کرلیں۔ ہر سرکل کی علیحدہ میٹنگ میں متعلقہ ایس ڈی پی او، ایس ایچ او ز اور تمام تفتیشی افسران شامل ہوں گے۔ سرکل کلورکوٹ اور منکیرہ کی میٹنگ میں ڈی پی او بھکر نے تمام زیر تفتیش مقدمات کا انفراد ی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن محمد اکرم خان بھی موجود تھے۔ اس دوران تھانہ وائز مقدمات کی امثلہ جات چیک کی گئیں اور متعلقہ تفتیشی افسران سے اس بابت کیس پراگرس کے حوالے سے تفصیلات طلب کی گئیں۔ ناقص تفتیش و کارکردگی پر ڈی پی او بھکر نے تفتیشی افسران پر برہمی کا اظہار کیا اور تاکید کی تمام زیر التواء مقدمات کو حقائق کی روشنی میں جلد از جلد یکسو کیا جائے۔ انصاف کی فراہمی تاخیر بذات خود ناانصافی کے زمرے میں آتی ہے۔ متاثرین و مدعی مقدمات کی بروقت داد رسی نہ ہونے سے دیگر پیجیدگیاں سامنے آتی ہیں ۔ کرائم کنٹرول کے ساتھ ساتھ یہ بھی جملہ پولیس افسران کی اولین ذمہ داری ہے کہ کسی بھی قابل دست اندازی پولیس جرم سرزد ہونے کی صورت میں مدعیان کے ساتھ قانونی طور پر تعاون کیا جائے اور مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تفتیش کے امور میں رہنمائی اور امداد کیلئے جملہ تفتیشی افسران ایس پی انوسٹی گیشن سے معاونت حاصل کریں۔ 

بارہ ما ہ کے دوران 9ہزار 5سو سے زا ئد مر یض رپور ٹ ہو ئے 7ہزا ر سے زا ئد لو گو ں کی ویکسینشن کی گئی انچا رج گورنمنٹ ہیپا ٹا ئٹس پروینشن اینڈ ٹریٹمنٹ کلینک بھکر ڈاکٹر عبدالرحمن

بارہ ما ہ کے دوران گورنمنٹ ہیپا ٹا ئٹس پر وینشن اینڈ ٹریٹمنٹ کلینک بھکرمیں9ہزار 5سو سے زا ئد مر یض رپور ٹ ہو ئے روزانہ تقریبا 6مریض ہیپا ٹا ئٹس بی اور سی کے مر یض روپورٹ ہو ئے جبکہ 7ہزا ر سے زا ئد لو گو ں کی ویکسینشن کی گئی ڈاکٹر عبدالرحمن انچارج ہیپا ٹا ئٹس پروینشن اینڈ ٹریٹمنٹ کلینک نے بتایا ایک سال کے دوران یرقان کے 9500سے زا ئد مر یض رپور ٹ ہو ئے جس میں 7ہزار سے زائد لو گوں کی ویکسینشن کی گئی انچا رج  ہیپا ٹا ئٹس پروینشن اینڈ ٹریٹمنٹ کلینک ڈاکٹر عبدالرحمن کا کہنا ہے کہ 2500سے زائد مر یضوں میں ہیپا ٹا ئٹس بی او ر سی کی تشخیص ہو ئی جس میں سے 500سے زائد مر یضوں کا علا ج مکمل ہو چکا ہے اور 1600 مر یضوں کا علا ج جا ری ہے اور ان کے پی سی آر بھیجوا دئیے گئے جبکہ 400مریضوں کے رزلٹ نیگٹو آئے  ہیں یہاں پر علا ج بالکل مفت کیا جا تا ہے

جماعت اسلامی بھکر کے زیر اہتمام 20 جنوری بروز اتوار 2019 کو رحمت اللعالمین کانفرنس

جماعت اسلامی بھکر کے زیر اہتمام 20 جنوری بروز اتوار 2019 کو رحمت اللعالمین کانفرنس منعقد ہو رہی ہے اس کانفرنس میں جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکرٹری اور ایم ایم اے کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ سابق ایم این اے ، صدر مرکزی مجلس تحفظ ختم نبوت مفتی امیتاز مروت ، جماعت اسلامی شمالی پنجاب کے امیر ڈاکٹر طارق سلیم خطاب کریں گے اس سلسلہ میں گزشتہ روز ضلعی امیر ڈاکٹر نثار احمد ملک کے زیر صدارت اجلاس میں انتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔ اجلاس میں ضلعی ذمہ داران اور شعبہ جات کے ناظمین نے شرکت کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ اس کانفرنس میں خواتین بھی شرکت کریں گیں۔ رحمت اللعالمین کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لئے مختلف کمیٹیاں بنائی گئیں ہیں۔ مرکزی قائدین کانفرنس کے علاوہ پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے  اور معززین شہر سیاسی سماجی شخصیات و ایم ایم اے کے ذمہ داران سے بھی ملاقات کریں گے اس میں جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی نوید احسن نیاز، پروفیسر ملک محمد یوسف چھینہ ، چوہدری بشارت علی ایڈووکیٹ، رستم علی ساقی ، صدر جی آئی یوتھ ونگ محمد کامران مغل ، صدر جمعیت اتحاد العلماء مولانا عبدالستار علوی ، رفیع اﷲ خان، رانا وقار حیدر ، سید افتخار حسین شاہ ، ڈاکٹر ساجد اقبال ، سید جمیل احمد شاہ ، رانا غلام مصطفی کونسلر، ملک محمد بلال بھون، عبدالرحمن عباسی، سلیم اﷲ خان خٹک سمیت دیگر نے شرکت کی

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا دورہ بھکر عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے  دورہ ان کی مصروفیت کے باعث ملتوی کیا گیا واضح رہے  وزیراعلی پنجاب ...