Friday, January 4, 2019

دریاخان : تھانہ سٹی پولیس نے سال 2018میں 315مقدمات کا اندراج

دریاخان  : تھانہ سٹی پولیس نے سال 2018میں 315مقدمات کا اندراج کیا جن میں قتل کے 4اقدام قتل کے 2منشیات کے 94قماربازی کے 18ناجائز اسلحہ کے 8چوری کے 2ساونئڈ ایکٹ کے 6 ، سود کے 13،راہ بری کا 1شامل ہے پولیس نے 625لیٹر شراب ،29کلو سے زائد چرسات لاکھ روپے سامان مسروقہ برآمد کیے جبکہ 89اشتہاری ملزمان ،58عدالتی مفروربھی گرفتار کئے ہیں اس دوران 29مقدمات خارج باقی کے چالان عدالت میں جمع کرادیے گئے ہیں 

No comments:

Post a Comment

وزیر اعلی پنجاب کا دورہ بھکر مصروفیت کے باعث ملتوی کر دیا گیا

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا دورہ بھکر عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے  دورہ ان کی مصروفیت کے باعث ملتوی کیا گیا واضح رہے  وزیراعلی پنجاب ...