Tuesday, December 11, 2018

سانحہ کوٹلہ جام 23 اگست 2013 کو فرقہ وارانہ تصادم کے نتیجہ میں 8 افراد کے جاں بحق ہونے پر سزائے موت پانے والے9 اور عمر قید پانے والے5 افراد کو ہائی کورٹ نے بری کردیا

 حکومت کے سو دن مکمل ہو نے کے بعد ضلعی انتظا میہ کا دریا خان کی عوام کو تحفہ سکو ل کی عما ر ت دینے کی بجا ئے گو رنمنٹ پرائمر ی سکو ل بستی چک کو گو رنمنٹ ایلیمنٹری سکو ل محلہ مہا جر ین میں ضم کر دیا گیا 30سال سے زائد کا عر صہ گزر گیا لیکن حکو مت کی طر ف سے عما رت نہ دی گئی انتظا میہ کی طر ف سے با ر با ر اعلی حکا م کو آگا ہ گیا کیا لیکن انتظا میہ کی طر ف سے درخواستیں ردی کی ٹو کر ی کی نذر ہو تی رہیں نئی حکو مت کے سو دن مکمل ہو تے ہی دریا خان کی عوام کو سکو ل ضم ہو نے کا تحفہ د ے دیا گو رنمنٹ پرائمر ی سکو ل بستی چک کے طلبا و طا لبا ت نے سکو ل کے با ہر احتجا ج کر تے ہو ئے کہا کہ ہمارا سکو ل کھو لا جا ئے ہما رے امتحا ن ہو نے والے ہیں ہمارا سکو ل بند کیا جا رہا ہے  ,اہل علا قہ کا کہنا ہے کہ سکو ل ختم کر دیا گیا ہے ہم پرا ئیو ئیٹ سکو لوں میں بچوں کو نہیں پڑھا سکتے ہم بچوں کو گھر بٹھا لیں گے یا پھر ہمیں سکو ل کی بلڈ نگ دی جا ئے شہر ی کی طر ف سکو ل کے لئے ایک کنا ل زمین بھی دینے کا اعلا ن کر چکے ہیں لیکن ضلعی انتظامیہ کی طر ف سے آفر کو بھی ٹھکرا دیا گیا یا د رہے گو رنمنٹ ایلیمنڑی سکو ل محلہ مہا جر ین میں گو رنمنٹ پرائمر ی سکو ل نئی آباد ی شما لی، گو رنمنٹ پرائمر ی سکو ل محسن آبا د ،گورنمنٹ پرائمری سکو ل دریا خان ضم کئے جا چکے ہیں اب گو رنمنٹ پرائمر ی سکو ل بستی چک کو بھی اسی سکو ل میں ضم کر دیا گیا ضم ہو نے والے سکو ل میںطلبہ طالبا ت کے لئے بیٹھنے کے لئے کمرے بھی کم ہیں متعد د طلبہ طالبات کھلے آسمان تلے بیٹھتے ہیں لیکن انتظامیہ کی طر ف سے پھر بھی اسی سکو ل میں ضم کر دیا یا ہے جبکہ ڈپٹی ڈی ای او فی میل زنا نہ کا کہنا ہے کہ افسران کے طر ف کی طر ف سے احکا ما ت آئے اس پر عمل درآمد کیا گیا ہے

No comments:

Post a Comment

وزیر اعلی پنجاب کا دورہ بھکر مصروفیت کے باعث ملتوی کر دیا گیا

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا دورہ بھکر عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے  دورہ ان کی مصروفیت کے باعث ملتوی کیا گیا واضح رہے  وزیراعلی پنجاب ...