Monday, January 7, 2019

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی کل بھکر آمد متوقع سی ٹی ڈی کمپلیکس ڈی ایچ کیو ہسپتال میں شیلٹر کا افتتاح کریں گے6 سالہ مقتول حبیب کے گھر جائیں گے

دُلےوالا(سلیم جھمٹ سے)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی کل بھکر آمد متوقع ہے ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب دورہ بھکر کے دوران سی ٹی ڈی کمپلیکس ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں شیلٹر کا افتتاح کریں گے اور کوٹلہ جام میں 6 سالہ مقتول حبیب کے گھر بھی جائیں گے متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے

No comments:

Post a Comment

وزیر اعلی پنجاب کا دورہ بھکر مصروفیت کے باعث ملتوی کر دیا گیا

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا دورہ بھکر عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے  دورہ ان کی مصروفیت کے باعث ملتوی کیا گیا واضح رہے  وزیراعلی پنجاب ...