Friday, January 4, 2019

منگنی کی تقریب میں ہوائی فارنگ کے دوران فائر لگنے سے ایک عورت جاں بحق نوجوان شدید زخمی

Rep:Saleem Jhammat
Jang Geo Media Group
0333 7732915
منگنی کی تقریب میں ہوائی فارنگ کے دوران فائر لگنے سے ایک عورت جاں بحق نوجوان شدید زخمی ہو گیا دریاخان کے قریب بھکر روڑ پر عرصہ سے جھگیوں میں رہائش پذیر پٹھانوں کی آبادی میں سمو خان کی منگنی کی تقریب تھی جہاں اس کے چچاشیر خان نے خوشی میں پسٹل سے فائرنگ شروع کردی جس ایک گولی نوجوان رحمن خان کو لگ کر ساتھ بیٹھی خاتون ببو بی بی کو پیٹ میں لگی ریسکیو 1122نے اطلاع ملتے ہی زخموں کو ہسپتال پہنچایا جہاں ببو بی بی جاں بحق ہوگئی پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے 

No comments:

Post a Comment

وزیر اعلی پنجاب کا دورہ بھکر مصروفیت کے باعث ملتوی کر دیا گیا

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا دورہ بھکر عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے  دورہ ان کی مصروفیت کے باعث ملتوی کیا گیا واضح رہے  وزیراعلی پنجاب ...