Tuesday, January 8, 2019
:تیز رفتار کیری ڈبہ کی ٹکر سے رکشہ میں سوار سات بچوں سمیت نو افراد زخمی بچے سکول سے چھٹی کے بعد واپس گھر جا رہے تھے
تیز رفتار کیری ڈبہ کی ٹکر سے رکشہ میں سوار سات بچوں سمیت نو افراد زخمی ہو گئے چک نمبر ایک رکھ دُلے والا کے رہائشی بچے سکول سے چھٹی کے بعد رکشہ میںسوار واپس گھر جا رہے تھے کہ دریاموڑ کے قریب ایم ایم روڈ پر تیز رفتار کیری ڈبہ نے پیچھے سے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں رکشہ قلابازیاں کھاتا ہوا سڑک سے نیچے جا گرا سات بچوں اور رکشہ ڈرائیور کلیم اللہ سمیت نو افراد شدید زخمی ہو گئے آر ایچ سی دُلے والا میں ابتدائی طبی امداد کے بعد دو بچوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال بھکر ریفر کر دیا گیا عبد الکریم خان کی درخواست پر پولیس تھانہ دُلے والا نے ڈرائیور غلام قادر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
وزیر اعلی پنجاب کا دورہ بھکر مصروفیت کے باعث ملتوی کر دیا گیا
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا دورہ بھکر عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے دورہ ان کی مصروفیت کے باعث ملتوی کیا گیا واضح رہے وزیراعلی پنجاب ...
-
ڈسٹرکٹ پولیس لائنز بھکر میں پنجاب فورنزک سائنس ایجنسی کے تعاون سے پولیس افسران کی تفتیشی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے فورنزک ٹریننگ ورکشا...
-
حکومت کے سو دن مکمل ہو نے کے بعد ضلعی انتظا میہ کا دریا خان کی عوام کو تحفہ سکو ل کی عما ر ت دینے کی بجا ئے گو رنمنٹ پرائمر ی سکو ل بستی چک...
No comments:
Post a Comment