Monday, January 7, 2019

تحصیل بار ایسوسی ایشن دریاخان کے سالانہ انتخابات 12جنوری کو ہوں گے صدارت کے لئے تین اور جنرل سیکرٹری کے لئے دو امیدوار میدان میں ہیں

تحصیل بار ایسوسی ایشن دریاخان کے سالانہ انتخابات 12جنوری کو ہوں گے صدارت کے لئے تین اور جنرل سیکرٹری کے لئے دو امیدوار میدان میں ہیں سالانہ انتخابات برائے سال 2019کے چیئرمین شیخ محمد عارف ایڈووکیٹ کے مطابق کہ صدارت کے لئے تین امیدوار ملک جاید رضا کہاوڑ ایڈووکیٹ،عبدالرشید میو ایڈووکیٹ،ملک سہیل احمد نون ایڈووکیٹ جبکہ جنرل سیکرٹری کے لئے دو امیدوار قیصر اقبال قریشی ایڈووکیٹ اور سمیع اللہ خان ایڈووکیٹ ہیں پولنگ کا عمل 12جنوری کو صبح 9بجے سے 4بجے تک ہو گا ٹوٹل 51ووٹ الیکشن میں حق رائے دہی استعمال کریں گے امیدواروں نے انٹخابی مہم شروع کر دی ہے

No comments:

Post a Comment

وزیر اعلی پنجاب کا دورہ بھکر مصروفیت کے باعث ملتوی کر دیا گیا

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا دورہ بھکر عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے  دورہ ان کی مصروفیت کے باعث ملتوی کیا گیا واضح رہے  وزیراعلی پنجاب ...