Monday, January 7, 2019

نقاب پوش افراد نے اسلحہ کے زور پر موتر سائیکل چھین لی مزاحمت پر تشدد کر کے شدید زخمی کردیا

نقاب پوش افراد نے اسلحہ کے زور پر موتر سائیکل چھین لی مزاحمت پر تشدد کر کے شدید زخمی کردیا اڈا انار شاہ کا رہائشی محمد وارث موٹر سائیکل پر دایا مراد سے گھر جا رہا تھا کہ شیرو کھوہ  پلی کے نذدیک دو مسلح نقاب پوش افراد نے روک کر اسلحہ کی نوک پر اس سے موٹر سائیکل،نقدی چھین لی مزاحمت پر تشدد کر کے شدید زخمی کردیا پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی

No comments:

Post a Comment

وزیر اعلی پنجاب کا دورہ بھکر مصروفیت کے باعث ملتوی کر دیا گیا

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا دورہ بھکر عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے  دورہ ان کی مصروفیت کے باعث ملتوی کیا گیا واضح رہے  وزیراعلی پنجاب ...