Tuesday, January 1, 2019

بارہ ما ہ کے دوران 9ہزار 5سو سے زا ئد مر یض رپور ٹ ہو ئے 7ہزا ر سے زا ئد لو گو ں کی ویکسینشن کی گئی انچا رج گورنمنٹ ہیپا ٹا ئٹس پروینشن اینڈ ٹریٹمنٹ کلینک بھکر ڈاکٹر عبدالرحمن

بارہ ما ہ کے دوران گورنمنٹ ہیپا ٹا ئٹس پر وینشن اینڈ ٹریٹمنٹ کلینک بھکرمیں9ہزار 5سو سے زا ئد مر یض رپور ٹ ہو ئے روزانہ تقریبا 6مریض ہیپا ٹا ئٹس بی اور سی کے مر یض روپورٹ ہو ئے جبکہ 7ہزا ر سے زا ئد لو گو ں کی ویکسینشن کی گئی ڈاکٹر عبدالرحمن انچارج ہیپا ٹا ئٹس پروینشن اینڈ ٹریٹمنٹ کلینک نے بتایا ایک سال کے دوران یرقان کے 9500سے زا ئد مر یض رپور ٹ ہو ئے جس میں 7ہزار سے زائد لو گوں کی ویکسینشن کی گئی انچا رج  ہیپا ٹا ئٹس پروینشن اینڈ ٹریٹمنٹ کلینک ڈاکٹر عبدالرحمن کا کہنا ہے کہ 2500سے زائد مر یضوں میں ہیپا ٹا ئٹس بی او ر سی کی تشخیص ہو ئی جس میں سے 500سے زائد مر یضوں کا علا ج مکمل ہو چکا ہے اور 1600 مر یضوں کا علا ج جا ری ہے اور ان کے پی سی آر بھیجوا دئیے گئے جبکہ 400مریضوں کے رزلٹ نیگٹو آئے  ہیں یہاں پر علا ج بالکل مفت کیا جا تا ہے

No comments:

Post a Comment

وزیر اعلی پنجاب کا دورہ بھکر مصروفیت کے باعث ملتوی کر دیا گیا

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا دورہ بھکر عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے  دورہ ان کی مصروفیت کے باعث ملتوی کیا گیا واضح رہے  وزیراعلی پنجاب ...