Tuesday, January 8, 2019

لڑکی کی چاقو کے زور پر عزت لوٹ لی والد کی درخواست پرتھانہ صدر دریاخان میں مقدمہ درج

عبدالقیوم نے تھانہ صدردریاخان پولیس کو درخواست دی کہ اس کی بیٹی( ش) رفع حاجت کے لئے گھر سے جارہی تھی جس کو رضوان عرف جانی چاقو سے ڈرا دھمکا کر کماد کی فصل میں لے گیا جہاں پر اس کی عزت لوٹ لی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

No comments:

Post a Comment

وزیر اعلی پنجاب کا دورہ بھکر مصروفیت کے باعث ملتوی کر دیا گیا

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا دورہ بھکر عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے  دورہ ان کی مصروفیت کے باعث ملتوی کیا گیا واضح رہے  وزیراعلی پنجاب ...