Tuesday, January 8, 2019

ریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے مرغی انڈے فروخت کرنے والے دو موٹر سائیکل سوار زخمی تھانہ صدر دریاخان میں مقدمہ درج

محمد عمران نے تھانہ صدردریاخان پولیس کو بیان دیا کہ وہ موٹر سائیکل پر منیر احمد کے ہمراہ مرغی انڈے فروخت کرنے کے لئے جا رہا تھاکہ ایک تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے ان کو ٹکر دے ماری جس پر وہ دونوں شدید زخمی ہوگئے تھانہ صد پولیس نے نامعلوم ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

No comments:

Post a Comment

وزیر اعلی پنجاب کا دورہ بھکر مصروفیت کے باعث ملتوی کر دیا گیا

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا دورہ بھکر عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے  دورہ ان کی مصروفیت کے باعث ملتوی کیا گیا واضح رہے  وزیراعلی پنجاب ...