Thursday, December 13, 2018

ڈپٹی کمشنربھکر وقاص رشید نے کہاہے کہ ریونیو ڈپارٹمنٹ میں .A 17 کے تحت درجہ چہارم کے 11 امیدواروں کی بھرتی کا عمل مکمل کرلیا گیا

 وقاص رشید نے کہاہے کہ ریونیو ڈپارٹمنٹ میں
.A 17  کے تحت درجہ چہارم کے 11 امیدواروں کی بھرتی کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے ۔انہوں نے یہ بات بھرتی ہونے والے اہلکاروں کو اسناد تقرر دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے بھرتی ہونیوالے درجہ چہارم کے ملازمین سے کہاکہ وہ اپنے فرائض منصبی احسن انداز میں ادا کریں ۔انہوںنے مزید کہاکہ 17.Aکے تحت دیگر کیٹیگریزکے امیدواروں کی بھرتی کا عمل بھی جلد مکمل کرلیا جائے گا ۔تقریب میں اے ڈی سی آر عابد حسین بھٹی ،اے ڈی سی جی خالدمسعود فروکہ اور دیگر افسران بھی موجود تھے

No comments:

Post a Comment

وزیر اعلی پنجاب کا دورہ بھکر مصروفیت کے باعث ملتوی کر دیا گیا

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا دورہ بھکر عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے  دورہ ان کی مصروفیت کے باعث ملتوی کیا گیا واضح رہے  وزیراعلی پنجاب ...