Sunday, December 9, 2018

بھکر : اسماعیل والا اور نذیر ٹاون کو پہچان اور وارڈ نمبر 10 میں بلاتفریق ترقیاتی کام کروا کر ظفر بھٹی نے عوام کے دل جیت لئے میڈیا ایڈواٸزر عوامی خدمت محاذ فہیم احمد خان

بھکر : اسماعیل والا اور نذیر ٹاون کو پہچان اور وارڈ نمبر 10 میں بلاتفریق ترقیاتی کام کروا کر ظفر بھٹی نے عوام کے دل جیت لئے ہیں‘ ان خیالات کا اظہار وارڈ نمبر 10 کی اہم شخصیات نے میڈیا ایڈواٸزر عوامی خدمت محاذ فہیم احمد خان سے اک ملاقات کے موقع پر کیا ۔ اہم شخصیات میں محمد اسلم خان بلوچ لاری اڈا ، ملک محمد شریف چھینہ کینال کالونی ، عزیزالرحمان سندیلہ ، ذوالفقار بھٹو ، محمد افضل بھٹی ، رستم خان بھٹی ،حاجی محمد رفیق گورچھہ و دیگر شامل تھے۔
اس موقع پر وارڈ نمبر 10 کی اہم شخصیات کا کہنا تھا کہ وارڈ نمبر 10 میونسپل کمیٹی سے عوامی خدمت محاذ کے پلیٹ فارم سے منتخب کونسلر ظفر بھٹی نے حلقہ میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروا کر عوام کے دل جیت لئے ہیں، حلقہ میں سڑکوں کا جال ، سوئی گیس و بجلی کی فراہمی، سکول کی اپ گریڈیشن ‘ وارڈ میں سولنگ و نالیوں کی تعمیر اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلٸے انکی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ جبکہ کچی آبادی میں 262 گھرانوں کو حتمی منظوری دلوا کر مالکانہ حقوق دلوانا بھی انکے کارہاٸے میں سے اک ہے۔  انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ بلدیاتی الیکشن میں بھی ظفر بھٹی ہی اس وارڈ  سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے ۔

وارڈ میں پانچ بجلی کی سکیمیں دی۔ پورے وارڈ کو بلا تفریق گیس دی۔ ۔ ھر محفل اور اجلاس میں اپنے وارڈ کا مقدمہ لڑا۔ اسماعیل والا کچی آبادی کےا مسئلہ حل کرتے ھوے اقتدار اپنے فون کے ذریعے لوگو تک لے کر گیا شخصیات میں

No comments:

Post a Comment

وزیر اعلی پنجاب کا دورہ بھکر مصروفیت کے باعث ملتوی کر دیا گیا

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا دورہ بھکر عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے  دورہ ان کی مصروفیت کے باعث ملتوی کیا گیا واضح رہے  وزیراعلی پنجاب ...