Thursday, December 27, 2018

دریاخان میں تین افراد نے شادی شدہ عورت اغوا کرلی

تین افراد نے شادی شدہ عورت اغوا کرلی بھائی کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا تفصیلات کے مطابق اقبال احمد نے تھانہ پولیس صدردریاخان کو درخواست دی کہ خضر حیات،عامر حیات اور ابراہیم نے اس کی شادی شدہ ہمشیرہ  طاہرہ بی بی کوآغوا کرلیا ہے جس پر تھانہ صدر پولیس دریاخان نے آغوا میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے 

No comments:

Post a Comment

وزیر اعلی پنجاب کا دورہ بھکر مصروفیت کے باعث ملتوی کر دیا گیا

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا دورہ بھکر عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے  دورہ ان کی مصروفیت کے باعث ملتوی کیا گیا واضح رہے  وزیراعلی پنجاب ...